پاک فضائیہ کے تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین

24

لاہور | 03 جنوری 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والا یہ نظام پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا

Comments are closed.