نصیرآباد میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ۔نصیرآباد پولیس علاقے میں امن امان قائم کرنے میں مکمل ناکام

28

۔گزشتہ شب پولیس تھانہ خان کوٹ کے حدود عمرانی شاخ کے علاقے گوٹھ سرکردہ فتح محمد خان عمرانی کے قریب ۔
گوٹھ شکیل احمد عمرانی گوٹھ چنگیز خان عمرانی گوٹھ عبدالحفیظ عمرانی میں ایک ہی رات میں تین موٹر سائیکل چوری کی واردات نصیرآباد پولیس کی نااہلی علاقے میں بدامنی شریف شہری غیر محفوظ ۔عوامی حلقوں کا ڈی آئی جی نصیرآباد ،آئی جی نصیرآباد وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت حکام بالا سے نصیرآباد میں فوری امن بحال کرنے کی اپیل ۔ اور نااہل نصیرآباد پولیس کے خلاف فوری نوٹس لینے کی مطالبہ

Comments are closed.