بیلا میں بینظیر سوشل پروٹیکشن والٹ کا آغاز

26

بیلا— بی آئی ایس پی نے بیلا میں ڈیجیٹل ادائیگی نظام بینظیر سوشل پروٹیکشن والٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

رجسٹرڈ خواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون کے ساتھ دفتر جا کر بائیومیٹرک تصدیق کے بعد نئی سم حاصل کریں۔

بی آئی ایس پی نے واضح کیا ہے کہ آئندہ تمام مالی معاونت اسی والٹ کے ذریعے جاری کی جائے گی۔

Comments are closed.