گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پیپلز پارٹی گجرات کے صدر ضیاء محی الدین اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ سے اظہارِ تعزیت

17

پشاور، 13 نومبر 2025

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی گجرات کے صدر ضیاء محی الدین کی والدہ اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر نے مرحومہ کے لیے بلندیِ درجات اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Comments are closed.