قلات میں پک اپ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق
قلات | 12 نومبر 2025
ضلع قلات کی تحصیل گُزگ میں پک اپ الٹنے سے محمد ابراہیم ولد محمد ایوب جاں بحق ہو گیا۔
پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔
حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
Comments are closed.