پاکستان ایران سرحدی تجارت دسمبر کے اوائل میں بحال ہونے کا امکان

27

 تُربت | 12 نومبر 2025

پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان گیبد بارڈر پر ملاقات میں سرحدی تجارت کی بحالی پر اتفاق کر لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بادینی کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے ایرانی حکام سے تاجروں کے مسائل پر بات کی۔
دونوں ممالک نے طے کیا کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں تجارت دوبارہ شروع کی جائے گی تاکہ مقامی تاجروں کو ریلیف اور روزگار کے مواقع مل سکیں۔

Comments are closed.