چمن بارڈر کی بندش ایک ماہ مکمل، تجارت اور آمدورفت معطل

20

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 09 نومبر 2025

چمن: پاک افغان سرحد کی بندش کے ایک ماہ بعد بھی تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت مکمل طور پر معطل ہیں۔ مذاکرات کے ناکام ہونے اور بارڈر پر فائرنگ کے بعد خوف و ہراس برقرار، تاجروں کو یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان، سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ۔

Comments are closed.