فلسطینی عوام اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے — خلیل الحیہ

23

 غزہ — اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ غزہ امت مسلمہ کا ضمیر ہے، اور فلسطینی عوام آزادی و خودمختاری تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کا زوال یقینی ہے۔

Comments are closed.