منی لانڈرنگ کیس: چوہدری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

15

لاہور — ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 25 نومبر تک مؤخر کر دی۔

Comments are closed.