پاک افغان مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم، اگلا دور طے نہیں — خواجہ آصف
اسلام آباد — وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات ختم ہو چکے ہیں اور اگلے دور کا کوئی پروگرام نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ثالثوں کو بھی اب افغانستان سے امید نہیں رہی۔ خواجہ آصف نے واضح کیا کہ اگر افغان سرزمین سے پاکستان پر حملہ ہوا تو مؤثر جواب دیا جائے گا۔
Comments are closed.