ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان میں امن وامان کے پیش نظر لاء ایڈمیشن ٹیسٹ ملتوی کر دیا

18

 کوئٹہ، 6 نومبر 2025:

ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان میں امن و امان کے حالات کے پیش نظر 9 نومبر 2025 کو کوئٹہ میں ہونے والا لاء ایڈمیشن ٹیسٹ ملتوی کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق، کوئٹہ میں لاء میں داخلے کے لیے ٹیسٹ کی نئی تاریخ بعد میں اعلان کی جائے گی۔

Comments are closed.