دکی میں منشیات کے خلاف کارروائی، افغان باشندے گرفتار
دکی، 5 نومبر:
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں چار افغان باشندے گرفتار اور غیر قانونی سولر پینلز قبضہ میں لیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ منشیات نوجوانوں اور آئندہ نسلوں کے لیے تباہ کن ہے اور غیر قانونی فصلات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی تاکہ علاقے کو منشیات سے پاک کیا جا سکے۔
Comments are closed.