ایس ایس پی نصیرآباد نے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی

22

 نصیرآباد، 3 نومبر 2025 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ:

ایس ایس پی غلام سرور بھیو، ڈی ایس پی او سٹی محمد شمن سولنگی کے ہمراہ، حالیہ ہینڈ گرینیڈ حملے میں زخمی پولیس اہلکار شمس الدین کی خیریت دریافت کرنے گئے۔ ایس ایس پی نے اہلکار کی بہادری کی تعریف کی اور کہا کہ پولیس کی قربانیاں عوام کی سلامتی کے لیے فخر کا باعث ہیں۔

انہوں نے زخمی اہلکار اور دیگر فرنٹ لائن اہلکاروں کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

Comments are closed.