بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی: گورنر جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹیوں میں معیار، شفافیت اور جدید نظام کی اہمیت پر زور دیا

21

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 2 نومبر 2025ء

بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی: گورنر جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹیوں میں معیار، شفافیت اور جدید نظام کی اہمیت پر زور دیا

گورنر بلوچستان، جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود بلوچستان کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں معیاری تعلیمی ماحول کو فروغ دینے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔ الحمدللہ، انتھک محنت اور مستقل توجہ کے نتائج اب واضح ہونے لگے ہیں اور یونیورسٹیاں بحرانی حالات سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکی ہیں۔

گورنر نے کہا کہ اب یونیورسٹی کے اساتذہ وقت پر اپنی تنخواہیں وصول کرتے ہیں، اور سینیٹ و سنڈیکیٹ کے اجلاس مقررہ وقت کے مطابق منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس سے یونیورسٹی کے

Comments are closed.