ہائی اسکول گماری میں جشنِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی

17

داریل:

ہائی اسکول گماری میں جشنِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اے ڈی سی داریل اکرم خان، اساتذہ، طلبہ اور عمائدینِ علاقہ نے شرکت کی۔
اے ڈی سی اکرم خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ آزادی قربانیوں کا ثمر ہے اور ہمیں اتحاد و اتفاق سے بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

Comments are closed.