پاکستانتازہ ترین

ضلع استور کا بالائی علاقہ گومئی میں کل پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے نوٹس لیکر کل ہی تحقیقات کا حکم دیا تھا.

ضلع استور کا بالائی علاقہ گومئی میں کل پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے نوٹس لیکر کل ہی تحقیقات کا حکم دیا تھا.

جس پر ضلعی پولیس نے فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کرلیا جاکر مذید تفتیش جاری ہے.

ڈپٹی کمشنر استور نے ڈسٹرک پولیس کو ہدایات دی ہیں کہ واقعے کے اصل حقائق تک جلد از جلد پہنچا جائے اور ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Related Articles

Back to top button