• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

_ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال زیارت میں دو روزہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ زیارت کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا

web desk by web desk
June 30, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
0

_ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال زیارت میں دو روزہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ زیارت کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ جس میں640 مریضوں کا مفت معائنہ اور علاج کیا گیا اور70 سے زائد مریضوں کے آپریشن بزر یعہ جدید فیکو ملسیفکشن مشین کے زریعے کیئے گئے امپورٹیڈ شیشے لگائے گئے۔ 28 اور 29 جون 2025 کو دو روزہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ لگا یا گیا۔ جس کا افتتاح میڈیکل سپرنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیارت ڈاکٹرعرفان الدین میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ڈاکٹر شاہ محمد نے کیا، اس کیمپ میں شامل ڈاکٹر عزیز احمد میمن ڈاکٹر صدیق جعفر ڈاکٹر محمد عظیم، ڈاکٹر محمد آصف جعفراور دیگر سٹاف میں شامل طارق حسین جمالی، داؤد مسیح، محمدعلی، کاشف، ممتاز حسین، ابراہیم شاہ، سعید احمد اس کیمپ میں ہسپتال انتظامیہ، ڈاکٹر عرفان الدین میڈیکل سپریٹنڈنٹ، پیرا میڈیکل سٹاف، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، عبدالودود ترین، عبدالمنان اور زیارت کی عوام نے بہت زیادہ تعاون کیا۔

Previous Post

ـڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت اینٹی ہیومن ٹریفکنگ اور جبری مشقت کی نگرانی کے لیے ضلعی ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس

Next Post

سینئر سول ججز/علاقہ قاضیوں کے لیے بعد از ترقی چار ہفتوں پر محیط تربیتی کورس کا آغاز

Next Post

سینئر سول ججز/علاقہ قاضیوں کے لیے بعد از ترقی چار ہفتوں پر محیط تربیتی کورس کا آغاز

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.