راولپنڈی ۔29جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کو سیاسی رہنما چوہدری نثار سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، اس موقع پر وزیراعظم نے چوہدری نثار کی خیریت دریافت کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے ماضی کی یادیں تازہ کیں۔
Related Articles
مین قاضی احمد روڈ، اسٹیشن روڈ، محرابپور روڈ سے انکروچمنٹ ختم کرنے کے لئے چیئرمین ٹاؤن کمیٹی سکرنڈ سید عزیر اختر شاہ جاموٹ کی صدارت میں شہر کے تمام اسٹیک ہولڈر سمیت سماجی تنظیموں کے سربراہان، تاجروں، مچھلی مارکیٹ، سبزی، فروٹ مارکیٹ کے نمائندگان، صحافی برادری، سوشل ورکر، سمیت مختلف متحرک شخصیات کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا
June 18, 2025



