ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری میں زلزلے کے بعد ابتدائی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند
زلزلے سے مختلف مقامات پر 5 افراد زخمی ہوگئے، ترجمان بلوچستان حکومت
2 افراد کی حالت تشویشناک ہے، ترجمان صوبائی حکومت
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا، ترجمان بلوچستان حکومت
نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے ابتدائی کارروائی شروع، ترجمان بلوچستان حکومت
حتمی رپورٹ آنے پر نقصانات سے متعلق تفصیلات جاری کی جائیں گی، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند




