
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی حملہ کی مزمت
گورنر خیبرپختونخوا کا حملہ میں 13 جوانوں کی شہادت پر اظہار عقیدت
گورنر کا شہید جوانوں کے اہلخانہ سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار
گورنر کی شہید جوانوں کے درجات بلندی، پسماندگان کیلئے صبر وجمیل کی دعا
ملک و قوم کیخاطر جانیں قربان کرنیوالے شہداء ہمارا فخر ہیں، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا کا امن تباہ کرنے والے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے، فیصل کریم کنڈی
دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے سیکیورٹی فورسز کا پختہ عزم و بہادری قابل تحسین ہے، فیصل کریم کنڈی
پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ متحد کھڑی ہے، فیصل کریم کنڈی


