صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے سپریم کورٹ کے معززج ج جسٹس جمال خان مندوخیل اور سنیٹر بلال مندوخیل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے

20

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

Comments are closed.