علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں گردو غبار کے ساتھ موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا

21

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں گردو غبار کے ساتھ موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا۔ کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، مستونگ، چاغی، خاران، پنجگور، نوشکی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے
لسبیلہ، بارکھان اور حب اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 49.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Comments are closed.