اسلام آباد پولیس کا ریسکیو ون فائیو کال پر فوری رسپانس

24

اسلام آباد پولیس کا ریسکیو ون فائیو کال پر فوری رسپانس

مارگلہ ہلز ٹریلز پر راستہ بھولنے والے سیاحوں کو باحفاظت تلاش کرلیا

میاں بیوی مارگلہ ہلز ٹریل سے راستہ بھول کر بھٹک گئے تھے

نوجوان جوڑے نے 15 پر کال کرکے پولیس سے مدد مانگی

اسلام آباد پولیس کی دو ٹیمیں فوری موقع پہنچی اور سیاحوں کو تلاش کرلیا

شہری (میاں بیوی) نے اسلام آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا ،

اسلام آباد پولیس سیاحوں کی حفاظت کے لیے بہترین کام کررہی ہے،سیاح

Comments are closed.