! …محکمہ مواصلات وتعمیرات حکومت بلوچستان کا اعلامیہ

23

کوئٹہ 18 جون: محکمہ مواصلات وتعمیرات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ کنٹریکٹر ایم ایس میر مدد خان محمد حسنی ایمڈ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ پر تفتان میں ۲۰ کمروں پر مشتمل ریسٹ ہاوس کی تعمیر کو نامکمل چھوڑنے اور ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کسی بھی سرکاری منصوبے میں حصہ لینے پر عرصہ ۳ سال یعنی ۳۶ مہینے کیلیے پابندی لگا دی گئی ہے۔

Comments are closed.