اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے مسودہ قانون The Azad Jammu and Kashmir Finance Act, 2025ایوان میں پیش کیا
مظفرآباد( پی آئی ڈی)18 جون: اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے مسودہ قانون The Azad Jammu and Kashmir Finance Act, 2025ایوان میں پیش کیا- جسے ایوان نے مجلس منتخبہ کے سپردکردیا۔ سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 23 جون 2025 کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
Comments are closed.