اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

18

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

4 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 39 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 299.100 کلو گرام منشیات برآمد۔

چنگی نمبر 26، اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 48 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 24 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔

لطیف آباد، حیدرآباد کے قریب موٹرسائیکل سوار سے 100 گرام آئس برآمد، ملزم گرفتار۔

ہزارگنجی، کوئٹہ سے اسمگلنگ کے لۓ چھپائی گئی 227 کلو ہیروئن برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اے این ایف

Comments are closed.