وزیراعظم محمد شہباز شریف کا احمد ا?بادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر اظہار افسوس

19

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا احمد ا?بادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے احمد ا?بادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے اس حادثہ میں جانی نقصان پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دلخراش واقعہ کے تمام متاثرین کیلئے اس صدمہ کو برداشت کرنے کیلئے دعاگو ہیں۔

Comments are closed.