اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ یاسر آفتاب گردیزی نے سب ڈویژنل اسلام گڑھ کی حدود میں عیدالضحیٰ کے دوران محکمہ مال کے ملازمین کو حاضررہنے کی ہدایات جاری کی ہیں

21

میرپور(پی آئی ڈی)05جون. اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ یاسر آفتاب گردیزی نے سب ڈویژنل اسلام گڑھ کی حدود میں عیدالضحیٰ کے دوران محکمہ مال کے ملازمین کو حاضررہنے کی ہدایات جاری کی ہیں کہ عیدا لضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لینڈ مافیا ناجائز قبضہ کرکے تعمیرات کرتے ہیں جس کی روک تھام کے لیے تحصیلدار اسلام گڑھ اور عملہ فیلڈ سب ڈویژن کی حدود میں عید کی تعطیلات کے دوران ناجائز قابضین پر نظر رکھیں گے اور اس کی روک تھام کے حوالے سے فوری کاروائی کریں گے۔

Comments are closed.