عوامی ریلیف کے لئے پولیس و مجسٹریٹس متحرک

22

بھمبر(پی آئی ڈی) عوامی ریلیف کے لئے پولیس و مجسٹریٹس متحرک

ڈپٹی کمشنر بھمبھر کی ہدایات کی روشنی میں تحصیلدارقیصرمحمودشمس نے منڈی مویشیاں بھبھبر کا دورہ کیا گیا ہے. مویشیاں کی دیکھ بھال سائے تلے دکھنے چارہ وغیرہ کا انتظام رکھنے ، گاہک خریدار کاایک دوسرے کے ساتھ اچھے اخلاق کا برتاؤ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے

پانی کا انتظام موجود ہے بازار میں جانوروں کے مالکان کو فوری منڈی مویشیاں جانوروں کو لے جانے کا سختی سے پابند کیا گیا ہے

Comments are closed.