چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کا دورہ
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کا دورہ. واشنگٹن ڈی سی
واشنگٹن ڈی سی دورے کے پہلے دن وفد کی متعدد اہم ملاقاتیں
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کا امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو
امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت کے دوران چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے دورے کے مقاصد اور پائیدار امن کے حوالے سے پاکستان کا نقطہ نظر بھرپور انداز میں پیش کیا
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کی معروف خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے بات چیت
سابق وزیرِ خارجہ نے جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے پر امریکی قیادت کی کاوشوں کو سراہا
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی معروف امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کو انٹرویو
پاکستانی وفد کے سربراہ امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین اور ممبران سے ملاقات کریں گے
سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری متعدد کانگریس اراکین اور امریکی سینیٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری معروف امریکی تھنک ٹینک سی ایس آئی ایس میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے
امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی وفد کی مصروفیات میں شامل
Comments are closed.