کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہا کہ اضلاع انتظامیہ اور پولیس عیدگاوں میں سیکورٹی انتظامات کے ساتھ شہروں کی صفائی کی صورت حال پر خصوصی توجہ دیں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی موجودگی کو یقنی بنائیں

21

خاران۔4 جون 2025: کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے رخشان ڈویژن میں خصوصی اقدامات اٹھانے کی انتظامیہ حکام کو ہدایت کی عید گاؤں کی سیکورٹی شہروں میں صفائی کی صورت حال بہتر بنانے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی موجودگی کو یقنی بنانے کے احکامات جاری کئے، کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہا کہ اضلاع انتظامیہ اور پولیس عیدگاوں میں سیکورٹی انتظامات کے ساتھ شہروں کی صفائی کی صورت حال پر خصوصی توجہ دیں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی موجودگی کو یقنی بنائیں

Comments are closed.