اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

25

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

3 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 30 کروڑ 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 318.400 کلوگرام منشیات برآمد۔

لاہور میں کوریئر آفس میں سعودی عرب بھیجیے جانے والے پارسل سے 400 گرام آئس برآمد۔

خانوزئی بازار، پشین کے قریب گاڑی سے 30 کلو چرس برآمد۔ 3 ملزمان گرفتار۔

قلعہ سیف اللہ کے علاقے یاکر مڑی میں اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 141 کلو مارفین اور 147 کلو ہیروئن برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

Comments are closed.