شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل بروقت کاروائی سے ملزم گرفتار
شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل بروقت کاروائی سے ملزم گرفتار
تھانہ نیوسریاب کے حدود کلی اللہ آباد میں شوہرنے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کیا ۔ ایس ایچ او نیوسریاب شبیراحمد باجوہ نے پولیس عملہ کے ساتھ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام رسول خاصخیلی کو رنگے ہاتھوں اسلحہ سمیت گرفتار ۔کرلیا۔ مزید تفتیش نیوسریاب پولیس کررہی ہے۔
Comments are closed.