قومی اسمبلی کی نشست ژوب قلعہ سیف اللہ پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو دوبارہ گنتی میں 4121 ووٹ کی برتری

18

قومی اسمبلی کی نشست ژوب قلعہ سیف اللہ پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو دوبارہ گنتی میں 4121 ووٹ کی برتری۔
یاسر رہیں الیکشن ٹربیونل کے حکم کے مطابق 22 پولنگ سٹیشن کی گنتی میں گھپلے ک6 بعد 22پولنگ سٹیشن کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔
آج 23 پولنگ سٹیشن کی جب دوبارہ گنتی کی گیئ تو خوشحال خان کو 4121 کی ووٹوں سے برتری حاصل ہوئی ۔ اب یہ رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں 5 جون کو پیش کیا جائےگا۔ جس کی روشنی میں الیکشن ٹربیونل اپنا فیصلہ جاری کرے گا

Comments are closed.