DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس قمبر میں روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

19

میٹنگ میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز ، پاسبان سی آئی اے سمیت ھیڈ آف برانچز نے شرکت کی۔
ایس ایس پی صاحب نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز پر زور دیا کہ جناب آئی جی پی صاحب سندھ اور ڈی آئی جی پی صاحب لاڑکانہ سے جاری کردہ مہم میں اشتہاری و روپوش ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔
سنگین نوعیت کے کیسز خاص کرکے قتل اور شہدائے پولیس کے کیسز میں اشتہاری و روپوش ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔
اشتہاری ملزمان کے خلاف 87/88 ضابطہ فوجداری کی کارروائی عمل میں لائی جائے*
سنگین نوعیت کے کیسز میں ملوث ملزمان کا پروفائیل بنایا جائے*
کیسز کی انڈیکس کمپلیٹ ہونی چاہیے
تمام ڈی ایس پی صاحبان خود نگرانی کرینگے اور روزانہ کی بنیاد پر پروگریس رپورٹ ارسال کرینگے۔
تھانوں کی فارمل انسپیکشن جلد مکمل کی جائیں ساتھ ہی رکارڈ کو بھی مینٹین کیا جائے۔
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز اپنے آفس میں پبلک کو ٹائیم دیں اور سائلین کے مسائل فالفور اور میرٹ پر حل کئے جائیں۔

Comments are closed.