
کوئٹہ۔ 2 جون- کوئٹہ میں پولیس پر دستی بم حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
امن کے دشمن بلوچستان کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں، ترجمان حکومت
حملے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شاہد رند
واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ہر پہلو سے جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان حکومت
بلوچستان میں عوام اور فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شاہد رند



