صدر مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر پولیس کو خراج تحسین

20

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر پولیس کو خراج تحسین

صدر مملکت نے پولیس کی کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر پولیس افسران و اہلکاروں کی بہادری کو سراہا

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کامیاب کاروائیاں کرنا خوش آئند ہے، صدر مملکت

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت

صدر مملکت کا فتنۃ الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار

***

Comments are closed.