اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم عمران خان نے روہڑی حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے روہڑی حادثے کی رپورٹ طلب کر لی۔ ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ انہوںنے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button