ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے، وزیراعظم عمران خان کی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ جیتنے پرمبارکباد

0 41

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکباددی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.