عمران فاروق قتل کیس ، ایف آئی اے کے تفتیشی افسر گواہ مقصود احمد کے بیان پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو سکی،سماعت(آج)پھر ہوگی

0 29

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میںڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر گواہ مقصود احمد کے بیان پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو سکی ،سماعت(آج)پھر ہوگی۔ جمعہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی ۔ایف آئی اے کے تفتیشی افسر گواہ مقصود احمد کے بیان پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو سکی ،پراسیکیوشن ٹیم نے بھی شواہد مکمل کرنے کا بیان جمع نہیں کرایا،ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت (آج) جمعہ تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.