ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

0 29

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں اربن ڈیویلپمنٹ پلاننگ پر خرچ کی جائے گی، سات شہروں میں سرمایہ کاری اور سروس ڈلیوری کا جامع پلان تیار کیا جائیگا، ان میں بہاولپور، ڈی آئی خان، ملتان، مظفر گڑھ شامل ہیں۔اے ڈی بی کے مطابق منصوبے میں رحیم یار خان، راولپنڈی اور سرگودھا بھی شامل ہے ، شہری ترقی کے منصوبوں کیلئے ماسٹر پلان، انجینئرنگ ڈیزائن اور بزنس پلان کی تیاری میں مدد ملے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.