ایف سی بلوچستان (ساوتھ )کی کارروائی ایرانی ڈیزل برآمد

0 40

پنجگور (این این آئی) ایف سی بلوچستان (ساوتھ )کی کارروائی ایرانی ڈیزل برآمد تفصیلات کے مطابق آواران ملیشیا نے آواران کے علاقے بیلا میں ایف سی بلوچستان کے دستوں نے معمول کی جانچ پڑتال کے دوران جھاؤ کراس ناکہ سے 17911 لیٹر ایرانی ڈیزل ضبط کر لیا، برآمد شدہ ڈیزل کسٹم حکام گڈانی کے حوالے کردیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.