مریم نواز نے اپنے ٹوئٹراکائونٹ پر اپنے والد کی تصویر لگا دی
لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹراکائونٹ پر اپنے والد میاں نواز شریف کی تصویر لگا دی، پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعد مریم نواز نے ٹوئٹر اکائونٹ استعمال کیالیکن ٹوئٹ میں کچھ تحریر نہیں کیا۔