لالی ووڈ سٹار ثنا نے معروف برانڈ کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کرا دیا

0 30

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار ثنا نے کراچی میں معروف برانڈ کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کرا دیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثنا فلموں اور ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ کمرشل شوٹ بھی کر رہی ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے کراچی میں معروف برانڈ کے لئے کمرشل شوٹ مکمل کرایا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.