ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے سینئر تحریکی ساتھی جاوید کاظمی کے انتقال پر افسوس و اظہارِ تعزیت
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر تحریکی ساتھی جاوید کاظمی کے انتقال پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
جاوید کاظمی تحریک کا اثاثہ تھے جنہوں نے ہمیشہ تحریک کے نظریہ اور اصولوں کا پرچار کیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار
جاوید کاظمی کی رحلت تحریک کے لئے ایک بڑا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
جاوید کاظمی کی تحریک کے لئے کی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ڈاکٹر فاروق ستار
جاوید کاظمی کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت کرتا ہوں، اللہ پاک تمام لواحقین کو اس صدمے پر صبرِ جمیل عطاء کرے آمین۔ ڈاکٹر فاروق ستار
اللہ پاک سے جاوید کاظمی کے بلند درجات اور مغفرت کے لئے دعاء گو ہوں۔ ڈاکٹر فاروق ستار



