
تھانہ بنی گالہ پولیس کی بروقت کاروائی،
خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے تین ملزمان گرفتار،
ملزمان سے مغوی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا،
چھینی گئی گاڑی
ہتھکڑیاں،پولیس یونیفارم ،ماسک، وائرلیس سیٹ ،واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد،
گرفتار ملزمان کی شناخت خالد محمود ، محمد ظفر اور جمیل احمد کے ناموں سے ہوئی،
بروقت اور موثر کارروائی پر ڈی آئی جی اسلام آباد کی پولیس ٹیم کو شاباش،
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ، ڈی آئی جی اسلام آباد
شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق



