لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی بلوچستان یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات۔

28

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی بلوچستان یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات۔

کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ کی معروف اور عوامی مقبولیت رکھنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی آج شام 6:00 بجے بلوچستان یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں طلبا کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات و مکالمہ میں شرکت کریں گے۔ یہ سرگرمی نوجوانوں میں کرکٹ کے فروغ، رہنمائی اور مثبت روابط کے قیام کی جانب ایک اہم کاوش ہے۔

میڈیا نمائندگان سے گزارش ہے کہ وہ اس مثبت اور حوصلہ افزا سرگرمی کو بھرپور طریقے سے کوریج کریں تاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہو اور صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید فروغ حاصل ہو۔

Comments are closed.