پاکستانتازہ ترین

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

4 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 1 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی27.430 کلوگرام منشیات برآمد۔

تعلیمی اداروں میں کارروائیاں

سمنگلی روڈ کوئٹہ کے قریب 2 ملزمان کے قبضے سے 500 گرام چرس، 276 گرام وزنی ایکسٹیسی گولیاں اور 200 گرام ویڈ برآمد۔

گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔

دیگر کاروائیاں

چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ سے سیالکوٹ بھیجیے جانے والے پارسل سے 34 گرام ویڈ برآمد۔

راوی ٹول پلازہ کے قریب ملزم کے قبضے سے 4 کلو ہیروئن برآمد۔

چاغی کے علاقے دالبندین میں اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 22.420 کلو آئس برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button