ڈالر کی قدر میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

0 4

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کہ آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جب کہ ڈالر سستا ہو گیا۔سو انڈیکس میں (329) پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا ۔ انڈیکس ایک لاکھ (14) ہزار (114) پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ پچھلے روز سو انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی، دن کے اختتام پر سو انڈیکس (77) پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ (13) ہزار (784) پوائنٹس پر بند ہواتھا۔

ملک میں پولیو وائرس کہ مزیددو نئے کیسز کی تصدیق

ٓدوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کہ آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر (12) پیسوں تک سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر(279) روپے(60) پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔ پچھلے روز ڈالر دس پیسے مہنگا ہوا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.