ملک میں پولیو وائرس کہ مزیددو نئے کیسز کی تصدیق

پاکستان سے پولیو وائرس کہ کیسز کا سلسلہ نہ تھم سکا،اور دو پولیو وائرس کہ کیس رپورٹ ہو گئے۔تفصیلات کہ مطابق نیشنل پولیو لیبارٹری نے سندھ اور پنجاب سے اور دو نئے کیسز کی تصدیق کر دی۔منڈی بہاوالدین سے پنجاب کا 1 کیس رپورٹ ہوا،منڈی بہاوالدین سے آٹھ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق … Continue reading ملک میں پولیو وائرس کہ مزیددو نئے کیسز کی تصدیق